Chicken Cheese Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 7226

Chicken Cheese Kabab Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Cheese Kabab is a famous dish in this region. You can read here Chicken Cheese Kabab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Cheese Kabab. You can know the complete method to make Chicken Cheese Kabab on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Cheese Kabab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Cheese Kabab below.

چکن چیز کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7226

Chicken Cheese Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ آدھا کلو

2 چیڈر چیز تین چوتھائی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

6 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 انڈے دو عدد

9 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

10 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کا موٹا قیمہ لے کر اس میں ادرک لہسن،نمک،کالی مرچ اور لال مرچ ڈال کر تیز آنچ پر ہلکا سا بھون لیں تاکہ چکن کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
  2. 2 چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور اس میں ایک انڈا پھینٹ کر ملا لیں۔
  3. 3 ہری مرچوں اور زیرے کو ملا کر پیس لیں اور کش کئے ہوئے چیز میں ملا لیں۔
  4. 4 تیار کئے ہوئے قیمے کی چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بنا لیں اور ایک ٹکیہ پر چیز کا مکسچر رکھ کر اسے دوسری ٹکیہ سے بند کر دیں اور دونوں ہاتھوں کے بیچ میں دبا کر کباب کو پھیلا لیں۔
  5. 5 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور کبابوں کو پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگاتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 شام کی چائے پر گرم گرم کبابوں کا کیچپ یا چٹنی کے ساتھ لطف اٹھائیں۔

(2049) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Cutlets And Chicken Kebab

Urdu cooking recipe of Chicken Cheese Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Cheese Kabab is a Chicken Cutlets And Chicken Kebab, and listed in the chicken cutles aur chicken kabab. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.