Chicken Vegetable Kabab Recipe In Urdu

چکن ویجی ٹیبل کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Vegetable Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Vegetable Kabab is a Chicken Cutlets And Chicken Kebab, and listed in the chicken cutles aur chicken kabab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Vegetable Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (بون لیس) 1 کلو
2 آلو 1-1/2 کلو
3 گاجر 1/2 کلو
4 لہسن، ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
5 سویا سوس 2 کھانے کے چمچے
6 ہری پیاز 8-10 عدد (چوپ کر لیں)
7 ہری مرچ 10 عدد
8 لال مرچ (کٹی ہوئی) 2 کھانے کے چمچے
9 چلی گارلگ سوس 3 کھانے کے چمچے
10 مایونیز 1 کپ
11 انڈے 4 عدد
12 نمک حسب ذائقہ
13 بریڈ کر مبزحسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی میں نمک، لہسن، ادرک، چلی گارلک اور سویا سوس ڈال کر اُبال لیں
  2. 2 بوائل ہو جائے تو چکن کے ریشے کر لیں
  3. 3 آلو اُبال کر چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  4. 4 گاجر کو کدوکش کر لیں
  5. 5 ہری پیاز اور ہری مرچ باریک کاٹ لیں
  6. 6 مرغ کے ریشے، آلو، گاجر، ہری مرچ ،ہری پیاز، سب ایک ٹرے میں ڈال کر اُوپر مایونیز ڈال کر مکس کر لیں
  7. 7 اس کو بریڈ کر مبز لگا کر چیٹے کباب بنالیں اور انڈے میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کر لیں
  8. 8 مزیدار چکن ویجی ٹیبل کباب تیار ہیں
  9. 9 ٹماٹر کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2617) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Cutlets And Chicken Kebab - مزید چکن کٹلس اور چکن کباب

More Recipes - مزید تراکیب