Chicken Pakora Recipe In Urdu

چکن پکوڑا بنانے کی ترکیب

Chicken Pakora Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 باریک کٹی چکن 250گرام
2 پھینٹے ہوئے انڈے تین عدد
3 بیسن چار کھانے کے چمچ
4 پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
5 کٹی ہری مرچ دو عدد
6 ہلدی 1چائے کا چمچ
7 بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
8 نمک ایک چائے کا چمچ
9 کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
10 چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ
11 باریک کٹی ہری پیاز 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں چار کھانے کے چمچ بیسن، 1چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر، ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ، 1چائے کا چمچ ہلدی، ایک چائے کا چمچ نمک،1کپ پانی 250گرام باریک کٹی چکن، دو عدد کٹی ہری مرچ اور دو کھانے کے چمچ کٹا ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور تیس منٹ کے لئے الگ رکھ دیں ۔
  2. 2 اب پین میں تیل گرم کرلیں ۔
  3. 3 پھر تیار بیٹر کے پکوڑے بنائیں اور گرم تیل میں خستہ اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں ۔
  4. 4 افطاری میں کھانے کے لئے چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

(510) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

Urdu cooking recipe of Chicken Pakora, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Pakora is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.