Sabziyon K Pakore Recipe In Urdu

سبزیوں کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Sabziyon K Pakore Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن دو پیالی
2 میدہ آدھی پیالی
3 مختلف سبزیاں دو پیالی
4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
6 دھنیا دو چائے کے چمچ بھون کر کوٹ لیں
7 زیرہ ایک چائے کے چمچ بھون کر کوٹ لیں
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
9 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
10 پسا ہوا انار دانہ ایک چائے کا چمچ
11 لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
12 نمک حسب ذائقہ
13 کھانے کا تیل (تلنے کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مختلف سبزیوں کو ایک سائز کے چھوٹے ٹکڑوں میں دھو کر کاٹ لیں۔
  2. 2 لال مرچ ، دھنیا ، زیرہ اور ہلدی کو ملا لیں اور اس میں سے آدھی مقدار لے کر کتری ہوئی سبزیوں پر ملا دیں۔
  3. 3  بیسن اور میدہ چھان کر بیکنگ پاؤڈر اور بقیہ آدھے خشک مصالحے ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
  4. 4  پھر اس میں لہسن ،نمک ،انار دانہ اور لیموں کا رس شامل کردیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔
  5. 5  اور سبزیوں کو اس میں ملالیں ،کڑاھی میں کھانے کے تیل کو درمیانی آنچ پر چار منٹ گرم کرلیں۔
  6. 6  اس آمیزے کو چھوٹے چھوٹے پکوڑوں کی شکل میں تلیں اور افطاری میں زینت دستر خوان بنائیں۔

(671) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

Urdu cooking recipe of Sabziyon K Pakore, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabziyon K Pakore is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.