Macaroni Roll Recipe In Urdu

میکرونی رول بنانے کی ترکیب

Macaroni Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی ایک کپ
2 چیڈر چیز (کش کیا ہوا) 1کپ
3 پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد (درمیانی)
4 ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی) 4-5عدد
5 گرم مصالحہ (پاؤڈر) 1چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) حسب ذائقہ
8 انڈے دو عدد
9 بریڈ کرمز حسب ضرورت
10 میدہ حسب ضرورت
11 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میکرونی کو فوڈ پر سیسر میں ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کرلیں۔
  2. 2 چیڈر چیز، ہری مرچ، پیاز، ہرادھنیا کو بھی ساتھ ہی گرائنڈ کرلیں۔
  3. 3 ایک بول میں اس مرکب کو ڈالیں۔
  4. 4  اس میں نمک ،کالی مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
  5. 5 ہتھیلی پر ہلکا سا تیل لگا کر ان کو رولز کی شکل دیں اور ریفریجریٹر میں 15-20منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  6. 6  انڈے پھینٹ لیں ان کو پہلے میدے ،پھر انڈے پھر بریڈ کرمز میں اچھی طرح رول کرلیں۔
  7. 7  تیل گرم کریں اور رولز کو تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔گولڈن ہونے پر نکالیں ۔ٹماٹر کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔

(770) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

Urdu cooking recipe of Macaroni Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni Roll is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.