Hari Mirch Ke Pakore Recipe In Urdu - Recipe No. 6823

ہری مرچ کے پکوڑے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6823

Hari Mirch Ke Pakore Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن آدھا کپ
2 نمک حسب ذائقہ
3 کھانے کا سوڈا ایک چائے کا چمچہ
4 زیرہ ایک چائے کا چمچہ
5 اجوائن دو چٹکی
6 بڑی ہری مرچیں آٹھ عدد
7 پیاز ایک عدد درمیانی
8 نمک حسب ضرورت
9 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
10 تیل حسب ضرورت
11 چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
12 انار دانہ دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھری کی مدد سے ہری مرچیں بیچ میں سے ہلکی سی کاٹ کر بیج نکالیں۔
  2. 2 اس کے بعد تمام مصالحوں کو اچھی طرح ملا کر اسے چھوٹے چمچے کی مدد سے مرچوں میں بھر دیں۔
  3. 3 بیسن میں پانی مکس کرکے آمیزہ بنا لیں۔
  4. 4 کڑھائی میں تیل گرم کریں۔
  5. 5 مصالحہ بھری ہوئی مرچوں کو بیسن میں لپیٹ کر درمیانی آنچ پر تلیں اور سنہرا ہونے پر نکال لیں۔کیچپ یا چٹنی کے ساتھ کھائیں۔

(1088) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

Urdu cooking recipe of Hari Mirch Ke Pakore, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hari Mirch Ke Pakore is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.