Chicken Summer Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 7673

Chicken Summer Kabab Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Summer Kabab is a famous dish in this region. You can read here Chicken Summer Kabab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Summer Kabab. You can know the complete method to make Chicken Summer Kabab on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Summer Kabab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Summer Kabab below.

چکن سمر کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7673

Chicken Summer Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (بون لیس) 1/2 کلو (اُبال لیں)

2 مکھن 50 گرام

3 میدہ 4 کھانے کے چمچے

4 دودھ 1 کپ

5 نمک حسبِ ذائقہ

6 ہری پیاز (کٹی ہوئی) 5 عدد

7 ہری مرچیں (کٹی ہوئی) 3 عدد

8 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

9 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

10 ڈبل روٹی کے سلائس 2 عدد

11 انڈے 3 عدد

12 کالی مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

13 کوکونٹ ملک 4 چائے کے چمچے

14 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

15 میدہ اور بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت

16 تیل (فرائی کرنے کے لئے) حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1وائٹ سوس بنانے کے لئے سوس پین میں مکھن کو پگھلائیں۔اس میں میدہ ڈال کر 1 منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔
  2. 2 1/2 کپ دودھ تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتی جائیں تاکہ گٹلیاں نہ بنیں۔گاڑھا ہو جائے تو ٹھنڈا کر لیں۔
  3. 3 ایک اور سوس پین میں بچا ہوا 1/2 کپ دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔دودھ خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کر لیں۔
  4. 4 گرائنڈر میں پکی ہوئی مرغی‘ ہری پیاز‘ ہری مرچیں‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ نمک‘ کالی مرچ پاؤڈر‘ ڈبل روٹی کے سلائس‘ ہرا دھنیا‘ کوکونٹ ملک‘ پہلے سے پکی ہوئی وائٹ سوس اور ایک انڈا ڈال کر تمام اجزاء کو گرائنڈ کر لیں۔
  5. 5 مکسچر کے گول درمیانے سائز کے یا بیضوی کباب بنا لیں۔2 انڈوں کو پھینٹ لیں۔
  6. 6 کبابوں کو پہلے میدہ‘ پھر انڈا اور آخر میں بریڈ کرمبز لگا کر 20 منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  7. 7 فرائی پین میں تیل گرم کر کے کبابوں کو فرائی کر لیں۔گولڈن براؤن ہو جائیں تو کبابوں کو نکال لیں۔کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

(259) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Cutlets And Chicken Kebab

Urdu cooking recipe of Chicken Summer Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Summer Kabab is a Chicken Cutlets And Chicken Kebab, and listed in the chicken cutles aur chicken kabab. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.