Dahi Ke Kebab Recipe In Urdu - Recipe No. 6385

دہی کے کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6385

Dahi Ke Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دہی چار پیالی
2 نمک حسب ذائقہ
3 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
4 ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی
5 میدہ چار کھانے کے چمچ
6 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
7 ہری مرچیں تین سے چار عدد
8 ہرادھنیا آدھی پیالی
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی کو چار تہہ کئے ہوئے ململ کے کپڑے میں ڈالیں۔کپڑے کو پوٹلی کی طرح باندھ کر لٹکادیں ،دونوں ہاتھوں سے دبا دبا کر اچھی طرح دہی کا پانی نکال لیں۔
  2. 2 جب دہی مکمل طور پر خشک ہو جائے تو اس میں نمک،لال مرچ،ڈبل روٹی کا چورا ،میدہ،لیموں کارس ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرادھنیا ڈالیں۔
  3. 3 اچھی طرح ملا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ،پھر اس کے حسب پسند شیپ کے کباب بنائیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

(4803) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka - مزید کباب، کلیجی، کوفتے اور تکہ

Urdu cooking recipe of Dahi Ke Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Ke Kebab is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.