Punjabi Malai Kofta Kari Recipe In Urdu

پنجابی ملائی کوفتہ کڑی بنانے کی ترکیب

Punjabi Malai Kofta Kari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

اجزائے ترکیبی برائے ملائی کوفتے :
1 کپ پنیر (کاٹج پنیر)۔ کدوکش کردہ
2 کپ آلو ابلے ہوئے اور کدو کش کردہ1 کھانے کا چمچ
3 ملک پاوؤڈر (دودھ کا پاوؤڈر)1 کھانے کا چمچ
4 ٹماٹر کیچپ 1 چائے کا چمچ
5 پسی ہوئی سرخ مرچ 1 چٹکی
6 پسی ہوئی ہلدی
7 کپ گاجریں کدو کش کردہ 2 کھانے کے چمچ
8 کیپ سی کم (Capsicum) کٹے ہوئے1چائے کا چمچ
9 ادرک کدو کش کردہ 1 کھانے کا چمچ
10 دھنیا کٹا ہوا
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
اجزائے ترکیبی برائے ٹماٹر گریوی (شوربہ) :
1 کپ پیاز کٹے ہوئے
2 ادرک کا ایک ٹکڑا 12 ملی میٹر(انچ) کٹا ہوا
3 3 پوتھی لہسن
4 2 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے
5 4 تا 5 کاجو
6 پسی ہوئی سرخ مرچ 1 چائے کا چمچ
7 پنجابی گرم مسالہ ایک چائے کا چمچ
8 قصوری میتھی (سوکھی میتھی) 2 چائے کے چمچ
9 چینی نمک حسبِ ذائقہ
10 4 تا 5 چمچ کریم
برائے گارنش:
1 1 کھانے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا
2 1 چائے کا چمچ مکھن۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے ملائی کوفتے

  1. 1 ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں۔
  2. 2 انہیں بخوبی مکس کریں۔
  3. 3 مکسچر کو مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور انہیں ہموار کوفتوں کی شکل دیں۔
  4. 4 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  5. 5 اس آئل میں کوفتے ڈیپ فرائی کریں۔
  6. 6 دھیمی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائیں۔
  7. 7 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
  8. 8 انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  9. تیاری برائے گریوی (شوربہ)

  10. 1
  11. 2 ایک پین میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں۔
  12. 3 ان میں کپ پانی شامل کریں۔
  13. 4 انہیں دھیمی آنچ پر 5 تا 10 منٹ تک پکائیں۔
  14. 5 پکانے کے بعد مکمل طور پر ٹھندا کریں۔
  15. 6 مکسچر کو ایک بلینڈر میں بینڈ کریں اور اس کا ایک ہموار شوربہ (Puree) بنا لیں۔
  16. 7 چھان لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
  17. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  18. 1
  19. 2 ایک پین میں مکھن گرم کریں۔
  20. 3 مکھن میں زیرہ شامل کریں۔
  21. 4 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں تیارکردہ ٹماٹر گریوی (شوربہ) پنجابی گرم مسالہ۔ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)۔ چینی اور نمک شامل کریں اور ابالا دلائیں۔
  22. 5 کریم شامل کریں اور بخوبی مکس کریں۔
  23. 6 کوفتے شامل کریں اور ٢ تا 3 منٹ تک کے لیے آگ پر ابلنے کے قریب پڑا رہنے دیں۔
  24. 7 دھنیا اور مکھن کے ساتھ گارنش کریں۔
  25. 8 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(3680) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka - مزید کباب، کلیجی، کوفتے اور تکہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Punjabi Malai Kofta Kari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Punjabi Malai Kofta Kari is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.