Double Baked Aloo Recipe In Urdu

ڈبل بیکڈ آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Double Baked Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Double Baked Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 75 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Double Baked Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

75 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چار عدد آلو (بڑا سائز) 1 کھانے کا چمچ
2 1/2 پیالی باریک کٹی ہوئی سبز مرچ
3 1/3 پیالی باریک کٹا ہوا پیاز
4 1 پیالی کٹی ہوئی مشروم
5 2 سلائس باریک کٹے ہوئے
6 گائے کے گوشت کے ٹکڑے (تقریباََ ایک چٹھانک)
7 1/4 پیالی پنیر
8 3 کھانے کے چمچ دودھ
9 اوون کو گرم کریں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوﺅں کو کھرچ کر ان کو جگہ جگہ کانٹے سے پچھ لگائیں اور ان کو گرم اوون میں ایک گھنٹا پکائیں
  2. 2 جب آلو بیک ہو رہے ہوں تو ایک نان سٹک فرائی پین میں مکھن ڈال کر اسے درمیانہ آنچ پر گرم کریں
  3. 3 اس میں میرچیں اور پیاز ڈالیں
  4. 4 اور تقریبا پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں
  5. 5 پھر اس میں مشروم اور گائے کا گوشت ڈالیں
  6. 6 اور تقریبا پانچ منٹ پکائیں اور آنچ بند کر دیں
  7. 7 آلوﺅں کو اوون سے باہر نکال لیں
  8. 8 اوون کا درجہ حرارت کچھ کم کر دیں
  9. 9 آلوﺅ ں کا گودا کانٹے سے نکال کرمحفوظ کر لیں
  10. 10 دھیان ہے کہ چھلکا نہ ٹوٹے بلکہ خول برقرار رہے
  11. 11 گودے کو میش کر لیں
  12. 12 اس میں پنیر، دودھ اور سبزی کا آمیزہ شامل کریں
  13. 13 آمیزے کو آلو کے چھلکے کے اندر بھر کر کچھ پنیر اووپر ڈال لیں
  14. 14 آمیزہ برابر تقسیم کریں
  15. 15 آلوﺅ ں کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں اور ان کو تقریبا 20 منٹ کے لیے 350 درجہ حرارت پر بیک کریں
  16. 16 گرم گرم کھائیں

متعلقہ پکوان

(4841) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب