Palak Aur Shorba Recipe In Urdu

پالک شوربہ بنانے کی ترکیب

Palak Aur Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 4 کپ پالک کٹی ہوئی
2 2 کھانے کے چمچ پودینہ کے پتے
3 2 تا 3 سبز مرچیں
4 1 کپ دودھ
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی کالی مرچ
7 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)
8 1 کھانے کا چمچ گھی
9 1 کھانے کا چمچ لہسن پسا ہوا
10 1 کھانے کا چمچ ادرک، پرزوں میں کٹا ہوا (Shredded)۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں 2 کپ پانی ابالیں۔
  2. 2 اس میں پالک شامل کریں۔
  3. 3 پالک شامل کرنے کے بعد اسے 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
  4. 4 پالک نچوڑ لیں اور اسے ٹھندا کرنے کے لیے ایک جانب رکھ دیں۔
  5. 5 پالک۔ پودینے کے پتے اور سبز مرچیں باہم یکجا کریں اور انہیں ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور ان کا ایک ہموار شوربہ (Puree) بنا لیں۔
  6. 6 اس شوربے کو ایک گہرے پین میں منتقل کریں اس میں دودھ اور 1کپ پانی شامل کریں اور ابالا دلائیں۔
  7. 7 نمک۔ پسی ہوئی کالی مرچ۔ اور لیموں کا رس (جوس) شامل کریں۔
  8. 8 بخوبی یکجا کریں اور 1 تا 2 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  9. 9 ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں۔
  10. 10 اس میں لہسن شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائے۔
  11. 11 اسے پالک شوربہ میں شامل کر کے بخوبی یکجا کریں۔
  12. 12 اور 2 تا 3 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  13. 13 پرزوں میں کٹے ہوئے (Shredded) ادرک کے ساتھ گارنش کریں۔
  14. 14 گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5196) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak Aur Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Aur Shorba is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.