Fried Chicken Booti Recipe In Urdu

فرائیڈ چکن بوٹی بنانے کی ترکیب

Fried Chicken Booti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ (بون لیس) 2عدد(گول بوٹیاں کاٹ لیں)
2 تیل حسب ضرورت(تلنے کے لئے)
3 نمک حسب ذائقہ
4 میدہ 1کپ
5 سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
6 کارن فلور 2کھانے کے چمچے
7 مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچہ
8 چاول کا آٹا 1کھانے کا چمچہ
9 لہسن پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
10 چکن پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
11 انڈا 1عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بوٹیوں کو کوکنگ ہیمر یا بیلن سے پھیلائیں اور اس پر چھری سے نشان ڈال کر نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘مسٹرڈ پیسٹ ‘لہسن پاؤڈر‘چکن پاؤڈر اور انڈا لگا کر 1/2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں میدہ‘کارن فلور‘چاول کا آٹا اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر دیں۔
  3. 3 گوشت کو میدے کے مکسچر میں اچھی طرح لگائیں اور درمیانی آنچ پر تیل میں گولڈن ہونے تک فرائی کرلیں۔
  4. 4 ٹشو پر نکال لیں اور سلاد‘گارلک سوس کے ساتھ شروع کریں۔

(629) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

Urdu cooking recipe of Fried Chicken Booti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Chicken Booti is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.