Gulab Jamun From Pakistan Recipe In Urdu

گلاب جامن بنانے کی ترکیب

Gulab Jamun From Pakistan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

20 افراد

کیلوریز‎

143 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ملک پاؤڈر ایک کپ
2 چینی دو کپ
3 انڈا ایک عدد
4 سوجی ایک کھانے کا چمچ
5 میدہ ایک چائے کا چمچہ
6 بیکنگ پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 تیل 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ملک پاؤڈر، انڈا، میدہ، سوجی بیکنگ پاؤڈر اور تیل کو مکس کر کے مکسچر بنا لیں
  2. 2 اب اس مکسچر کی چھوٹے سائز کی بالز بنا لی
  3. 3 ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر خوب گرم کر یں اور ان بالز کو گڑاہی میں ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک تل لیں
  4. 4 ایک دیگچی میں 2 کپ چینی اور پانی ڈال کر ابال لیں
  5. 5 اب ان سنہری کی ہوئی بالز کو تیار شیرے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  6. 6 مزیدار گلاب جامن تیار ہیں

متعلقہ پکوان

(6673) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gulab Jamun From Pakistan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulab Jamun From Pakistan is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 20 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.