Shahi Tukray Recipe In Urdu

شاہی ٹکڑے بنانے کی ترکیب

Shahi Tukray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس 5عدد
2 پانی ایک تہائی کپ
3 بڑی الائچی دو عدد(دا نے نکال کر کوٹ لیں )
4 دودھ تین کپ
5 کا جو پستے بادام (ایک ایک مٹھی کوٹ لیں )
6 گھی آدھا کپ
7 چینی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 زعفران چند ریشے ‘سبز الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  2. 2 شیر ہ تیار کرنے کیلئے ایک پین میں پانی ڈال کر اس میں چینی ملائیں اور گرم کریں ۔
  3. 3 جب چینی پانی میں حل ہو جائے تو اس میں زعفران شامل کردیں ۔
  4. 4 اب اسے اس قدر پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے اور 2تار کا شیرہ بن جائے۔
  5. 5 اب اسے فوری نیچے اتار لیں ۔
  6. 6 ایک اور پین میں درمیانی آنچ پر دودھ ابالیں یہاں تک کہ دودھ خشک ہو کر اصل مقدار سے ایک چوتھائی رہ جائے اب اس میں الائچی پاؤڈر اور شیرہ ملائیں ۔
  7. 7 5منٹ گاڑھا ہونے لگے تو اسے نیچے اتار کر رکھ لیں ۔
  8. 8 سلائسز کے کنارے کاٹ کر علیحدہ کردیں اور انہیں تکونی شکل میں کاٹ لیں ۔
  9. 9 تمام سلائسز کو کم گھی میں فرائی کریں یہاں تک کہ یہ سنہری ہو جائیں اب ان سلائسز کو ایک منٹ کیلئے شیرے میں ڈبو دیں ۔
  10. 10 اس کے بعد تمام سلائسز کو ایک ڈش میں سجائیں اور ان کے اوپر دودھ سے تیار کی ہوئی ربڑی انڈیل دیں
  11. 11  ۔
  12. 12 میوہ جات سے سجا کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(510) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Tukray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Tukray is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.