Gulab Jamun Plain Recipe In Urdu

گلاب جامن سادہ بنانے کی ترکیب

Gulab Jamun Plain Recipe In Urdu

اشیاء:
کھویا 250گرام
میدہ 100گرام
بیکنگ پاؤڈر چائے کا آدھا چمچہ
گھی حسب ضرورت
چاندی کے ورق حسب ضرورت
ترکیب:
میدہ اور کھوئے کو ملا کر دونوں کو اتنا گوندھیے کہ یک جان ہو جائیں۔ پھر بیکنگ پاؤڈر ملا دیجئے اور اچھی طرح گوندھنے کے بعد انہیں آدھا گھنٹہ اسی طرح پڑا رہنے دیجئے۔ ایک دیگچی میں چینی اور پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے اور چینی کی ذرا گاڑھی چاشنی تیار کر کے رکھ لیجئے۔ کھوئے اور میدے والے آمیزے کی حسب مرضی گول گول یا بازار جیسی گلاب جامن بنائیے اور انہیں گھی میں سرخ کر کے تیار شدہ چاشنی میں ڈالتے جائیے۔ گلاب جامنوں کو ایک گھنٹہ تک چاشنی میں پڑ ارہنے دیجئے۔ جب پھول جائیں تو احتیاط کے ساتھ نکال کر ڈش میں سجائیے اور چاندی کے ورق لگا کر پیش کیجئے۔

متعلقہ پکوان

(5690) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gulab Jamun - مزید گلاب جامن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gulab Jamun Plain, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulab Jamun Plain is a Gulab Jamun, and listed in the Milk Powder Gulab Jamun. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.