Instant Lemon Pickle Recipe In Urdu

اچار لیموں بنانے کی ترکیب

Instant Lemon Pickle Recipe In Urdu

اشیاء:
لیموں ایک سو عدد
نمک کچلونا انداز (چکٹی بھر)
اجوائن انداز(چٹکی بھر)
چھوٹی وبڑی الائچی انداز (چٹکی بھر)
نمک (عام) انداز (چٹکی بھر)
پیپر منٹ اندازََ (چٹکی بھر)
نمک سا نبھر انداز (چٹکی بھر)
لونگ انداز (چٹکی بھر)
سیاہ مرچ انداز (چٹکی بھر)
سرخ مرچ (پسی ہوئی) انداز (چٹکی بھر)
سفید زیرہ انداز (چٹکی بھر)
ترکیب:
ایک سو عدد لیموں تر اش لئے جائیں اور ہر ایک کا اچھی طرح سے رس نکل جائے اور پھر اسے چھان کر کسی چینی یا مٹی کے مرتبان میں رکھ لیں۔ اس کے بعد لوہے کا ٹکڑا لے کر اسے آگ میں خوب اچھی طرح سے گرم کر لیا جائے اور جب سرخ انگارہ ہو جائے تو اس کو رس میں ڈبو کر نکال لیں اور تمام اشیاء کو انداز ایک ایک چٹکی لے کر باریک پیس لیں اور لیموں کے چھلکوں میں بھر کر اس میں چھوڑ دیں ۔ ایک ہفتہ کے بعد اچار تیار ہو چکا ہو گا ۔ نہایت مزے سے یہ اچار کھانے کے ساتھ تناول فرمائیں

متعلقہ پکوان

(4338) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Instant Lemon Pickle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Instant Lemon Pickle is a Achar, and listed in the pickle. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.