Lasoray Ka Achaar Recipe In Urdu

لسوڑے کا اچار بنانے کی ترکیب

Lasoray Ka Achaar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لسوڑے آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 کچلا ہوا لہسن دو کھانے کے چمچ
4 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
5 ہلدی ایک کھانے کا چمچ
6 سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ
7 کٹی ہوئی رائی دو کھانے کے چمچ
8 سرکہ ایک پیالی
9 کنولا آئل دو سے ڈھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 لسوڑوں کو ڈنڈی سمیت ابلتے پانی میں پانچ منٹ ابالیں، پھر پانی سے نکال کر چھلنی میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں۔ پھر اس کی ڈنڈی نکال کر لسوڑوں کو اچھی طرح خشک کر لیں۔
  2. 2 تمام مصالحوں کو سرکے کے ساتھ ملا کر اس میں لسوڑے شامل کر لیں۔ پھر اس میں آئل ڈال کر لکڑی کے صاف خشک چمچ سے اچھی طرح ملالیں۔

متعلقہ پکوان

(465) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lasoray Ka Achaar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lasoray Ka Achaar is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.