Doodh Aur Makhan Ki Chatni Recipe In Urdu

دودھ اور مکھن کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Doodh Aur Makhan Ki Chatni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

2 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

60 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ پاؤنڈ
2 تیز پات ایک
3 مکھن 25 گرام (ایک اونس )
4 میدہ 25 گرام (ایک اونس)
5 کالی مرچ حسب پسند
6 اجوائین کی لکڑی ایک ٹکڑا
7 نمک حسب پسند
8 مسٹرڈ 1/3 چائے کا چمچ
9 پیاز اور گاجر چھوٹی ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مکھن کے علاوہ تمام چیزوں کو کسی چھوٹے برتن میں ابال آنے تک گرم کریں
  2. 2 پھر اتار کر 10منٹ پڑا رہنے دیں اور چھان لیں
  3. 3 مکھن شامل کر کے خوب پھینٹیں اور 2 منٹ پکائیں
  4. 4 چمچ ضرور چلا ئیں
  5. 5 سلاد، سینڈوچ ، برگر کے علاوہ کھانے پر بھی استعمال کر سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(4615) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Doodh Aur Makhan Ki Chatni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Doodh Aur Makhan Ki Chatni is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 2 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.