Kaddu Ka Salan Recipe In Urdu

کدو کا سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaddu Ka Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaddu Ka Salan is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaddu Ka Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

134 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گھیا (درمیانہ سالن) ایک عدد
2 ٹماٹر آدھ پاؤ
3 پیاز ایک عدد
4 نمک مرچ ہلدی حسب ضرورت
5 گھی آدھ پاؤ
6 دہی آدھ پاؤ
7 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
8 لہسن دو چار تریاں
9 پسا ہوا گرم مصالحہ چمچ بھر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدو صاف کر کے ٹکڑے کر یں
  2. 2 دیگچی میں گھی کڑ کڑائیں اور پیاز سرخ کر لیں
  3. 3 اس میں نمک مرچ اور مصالحے ڈال لیں
  4. 4 دہی کا چھینٹا دے دیں اور بھونیں
  5. 5 جب مصالحہ اچھی طرح بھونا جا چکے تو کدو کے ٹکڑے ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  6. 6 اگر ضرورت ہو تو پانی بھی تھوڑا سا ڈال دیں
  7. 7 پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں
  8. 8 جب گھی چھوڑ دے۔ گرم مصالحہ اور سبز دھنیا چھڑک کر اتار لیں

متعلقہ پکوان

(5000) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب