Adrak Ka Shorba Recipe In Urdu

ادرک کا شوربہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Adrak Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Adrak Ka Shorba is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Adrak Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

80 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ ادرک۔ چھیلا ہوا اور رف انداز میں کٹا ہوا
2 1 کھانے کا چمچ گُر (Gur)
3 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 1 چائے کا چمچ کالی مرچ۔ پسی ہوئی
6 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)
7 1 کھانے کا چمچ دھنیا۔ کٹا ہوا
8 1 کھانے کا چمچ پودینہ کے پتے
9 1 کھانا کا چمچ ادرک۔ پرزہ پرزہ (Shredded) کٹا ہوا برائے گارنش

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں 5 کپ پانی اُبالیں
  2. 2 اس میں ادرک شامل کریں اور 15 منٹ تک اسے پکائیں
  3. 3 اسے چھان لیں اور ادرک کی خوشبو کا حامل پانی محفوظ کر لیں اور ادرک پھینک دیں
  4. 4 ایک گہرے پین میں ادرک کا پانی اُبالیں اور اس میں گُر (Gur) پنجابی گرم مسالہ۔ نمک۔ پسی ہوئی کالی مرچ۔ اور لیموں کار س شامل کریں اور 3 تا4 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  5. 5 دھنیا۔ پودینہ کے پتوں۔ اور پُرزہ پرزہ کٹے ہوئے ادرک کے ساتھ گارنش کریں
  6. 6 گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2813) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب