Keema Soya Palak Recipe In Urdu

قیمہ سویا پالک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Keema Soya Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Soya Palak is a Saag Aur Palak, and listed in the Spinach and saag. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Keema Soya Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

309 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 پالک آدھا کلو
3 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
4 ادرک ، لہسن ایک کھانے کا چمچہ
5 دہی آدھی پیالی
6 تیل آدھی پیالی
7 سویا ایک گڈی
8 نمک حسب ذائقہ
9 ہلدی ایک چائے کا چمچہ
10 پیاز ایک عدد
11 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی نکل جائے
  2. 2 پیا زکو باریک سلائس کر لیں
  3. 3 پالک اور سویا اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ لیں
  4. 4 تیل گرم کر یں اور پیازکے سلائس ڈالیں
  5. 5 ہلکی گلابی ہو جائے تو قیمہ، ادرک، لہسن ڈالیں اور بھونیں
  6. 6 جب قیمے کا رنگ بدلنے لگے تو نمک، ہلدی، لال مرچ شامل کر دیں
  7. 7 پھر دہی مکس کر یں اور قیمہ بھون لیں
  8. 8 دہی کا پانی خشک ہو جائے تو سویا اور پالک بھی شامل کر دیں اور ڈھکن بند کر دیں
  9. 9 ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے پکائیں
  10. 10 اگر آدھے گھنٹے بعد پانی ہو تو خشک کر کے بھونیں
  11. 11 گرم مصالحہ چھڑک کر چولہا بند کر دیں
  12. 12 مزیدار قیمہ سویا پالک تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2710) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Saag Aur Palak - مزید ساگ اور پالک

More Recipes - مزید تراکیب