Mutton Handi Recipe In Urdu - Recipe No. 6596

Mutton Handi Urdu recipe is available at UrduPoint. Mutton Handi is a famous dish in this region. You can read here Mutton Handi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mutton Handi. You can know the complete method to make Mutton Handi on this page. We will also tell you how long it will take to make Mutton Handi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mutton Handi below.

مٹن ہانڈی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6596

Mutton Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن آدھا کلو (کیوبز اور بون لیس)

2 تیل آدھا کپ

3 پیاز کا پیسٹ ایک کپ

4 لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

5 لال مرچ ایک چائے کا چمچ(پسی ہوئی)

6 دیگی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

7 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

8 نمک حسب ذائقہ

9 ٹماٹر پیوری چھ سے آٹھ عدد

10 دہی چار کھانے کے چمچ

11 چکن کی یخنی ایک کپ

12 زیرہ ایک چائے کا چمچ(بھنا اور کٹا ہوا)

13 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ(کُٹی ہوئی)

14 قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ

15 میدہ ایک کھانے کا چمچ

16 کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

17 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

18 کریم تین کھانے کے چمچ

19 مکھن ایک چوتھائی کپ

20 ہرادھنیا ایک چوتھائی گٹھی

21 ہری مرچ چار سے پانچ عدد

22 ادرک ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی

23 لیمن گارنش کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تیل گرم کرکے چکن کیوبز کو تیز آنچ پر پکالیں۔
  2. 2 جب تھوڑا نرم ہو جائیں تو پلیٹ میں نکال لیں۔
  3. 3 اب پیاز کا پیسٹ،لہسن ادرک کا پیسٹ،پسی لال مرچ،دیگی مرچ،ہلدی پاؤڈر،نمک،ٹماٹر پیوری اور دہی کو فرائی کریں۔
  4. 4 اب اس میں فرائی کیا ہوا مٹن اور مٹن کی یخنی ڈال کر پکالیں۔
  5. 5 پھر اس میں زیرہ،کُٹی کالی مرچ اور قصوری میتھی ڈال کر پکالیں۔
  6. 6 اب ایک پیالے میں میدہ اور کوکونٹ پاؤڈر کو پانی میں ڈال کر مکس کرلیں۔
  7. 7 آخر میں میدے کا مکسچر،کریم اور گرم مصالحہ ڈال کر پکالیں۔اب اس کے اوپر مکھن ڈال دیں۔

(6176) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

Urdu cooking recipe of Mutton Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Handi is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.