Karela Keema Recipe In Urdu

قیمہ بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karela Keema , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karela Keema is a Karela, and listed in the Bitter melon. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karela Keema   Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ
2 کریلے 1/2.1/2 کلو
3 پیاز(باریک کٹی ہوئی)3 عدد،پسی ہوئی
4 ہلدی ایک چائے کا چمچہ
5 پسا ہوا لہسن ادرک
6 گڑ ایک ایک کھانے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
8 کلونجی سونف ایک ایک کھانے کا چمچہ
9 املی کا گودا
10 لیموں کا رس کھانے کا چمچ
11 ،ہری مرچیں4 عدد
12 کڑھی پتےچند عدد
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلوں کا چھیلیں اور چیرا لگاکر بیچ نکال دیں کریلوں میں 1/2 گڑ،1/2 ہلدی،اور نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
  2. 2 پھر دھولیں دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
  3. 3 پھر قیمہ ادرک لہسن باقی ہلدی لال مرچ نمک کلونجی کڑھی پتے سونف لیموں کا رس اور ہری مرچیں ڈال کر بھونیں
  4. 4 اس میں سے آدھا قیمہ کریلوں میں بھریں اور دھاگے سے باندھ دیں فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے کریلے تلیں اور قیمے والی دیگچی میں ڈالیں
  5. 5 پھر باقی گڑ اور املی کا گودا ملا کر دَم پر رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(5859) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela - مزید کریلے پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب