Vagetable Palaki Recipe In Urdu

ویجی ٹیبل پلا کی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Vagetable Palaki, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vagetable Palaki is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Vagetable Palaki Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

165 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ہری ماش کی دال دو کپ
2 پانی چار کپ
3 پیاز دو عدد (چوپ کر لیں)
4 لہسن کے جوے دو عدد (کوٹ لیں)
5 آلو دو عدد (کیوبز میں کاٹ لیں)
6 گاجر دو عدد (کیوبز کاٹ لیں)
7 ٹماٹو پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 زیتون کا تیل 8کھانے کے چمچے
10 پو دینہ ایک کھانے کا چمچہ
11 لیموں ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو رات بھر بھگولیں اور ایک گلاس پانی کے ساتھ پریشر ککر میں ڈال کر 25منٹ کے لئے پکائیں
  2. 2 اس کے بعد ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر 3منٹ کے لئے بھون لیں
  4. 4 اب ٹماٹو پیسٹ اور نمک شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کریں
  5. 5 اس کے بعد دال اور اس کا پانی شامل کر لیں
  6. 6 ساتھ میں گاجر، آلو ، لہسن بھی ڈال لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
  7. 7 اب 1کپ گرم پانی شامل کر یں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر سبزیوں کے گل جانے تک پکائیں
  8. 8 اسکے بعد آنچ سے اتار کر اس پر پو دینہ چھڑکیں اور لیموں کی قاشوں سے سجا کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3290) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب