Korma Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 7369

Korma Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Korma Pulao is a famous dish in this region. You can read here Korma Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Korma Pulao. You can know the complete method to make Korma Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Korma Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Korma Pulao below.

قورمہ پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7369

Korma Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپیں آدھا کلو

2 چاول دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز چار عدد

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

7 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

8 لونگ چھ سے آٹھ عدد

9 چھوٹی الائچی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

10 جائفل جاوتری پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ

11 دہی ایک پیالی

12 دودھ آدھی پیالی

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو پیاز کو باریک کاٹ لیں اور دو پیاز کو پیس لیں۔چاولوں کو دھو کر بیس منٹ کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں دو باریک کٹی ہوئی پیاز کو فرائی کریں۔
  3. 3 جب پیاز سنہری ہونے لگے تو اس میں لونگ،ادرک لہسن،جائفل جاوتری اور گوشت ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  4. 4 گوشت کی رنگت تبدیل ہونے پر اس میں پسی ہوئی پیاز،نمک اور لال مرچ ڈال کر بھونیں۔
  5. 5 پیاز کی خوشبو آنے پر اس میں ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے کے لئے رکھ دیں۔
  6. 6 جب گوشت گلنے پر آ جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس میں چاولوں کو پانی سے نکال کر ڈال دیں اور اچھی طرح بھون کر تین پیالی پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  7. 7 چاولوں کا پانی خشک ہونے پر اس میں پسی ہوئی الائچی کو دودھ میں ملا کر ڈال دیں اور چاولوں کو الٹ پلٹ کر کے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 گرم گرم ڈش میں نکال کر سلاد اور چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

(2558) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao

Urdu cooking recipe of Korma Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Korma Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.