Chicken In Cherry Sauce Recipe In Urdu - Recipe No. 7422

Chicken In Cherry Sauce Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken In Cherry Sauce is a famous dish in this region. You can read here Chicken In Cherry Sauce recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken In Cherry Sauce. You can know the complete method to make Chicken In Cherry Sauce on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken In Cherry Sauce. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken In Cherry Sauce below.

چکن ان چیری ساس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7422

Chicken In Cherry Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو

2 چیریز ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 سرکہ آدھی پیالی

5 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

6 کینو کا جوس آدھی پیالی

7 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

8 مارجرین یا مکھن ایک کھانے کا چمچ

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اس میں دونوں طرف کٹ لگا لیں اور چار کھانے کے چمچ سرکہ اور کچلا ہوا لہسن ملا کر اس پر اچھی طرح مل کر رکھ دیں۔
  2. 2 پندرہ سے بیس منٹ بعد اس پر نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ لگائیں۔گرل پین کو درمیانی آنچ پر اچھی طرح گرم کر لیں۔
  3. 3 اس پر دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر چکن بریسٹ کو دونوں طرف سے سنہری ہونے تک گرل کر لیں۔
  4. 4 چیری ساس بنانے کے لئے چیریز کو آدھی پیالی پانی میں ڈال کر اُبال لیں اور بیج نکال کر ان کو بلینڈ کر لیں۔
  5. 5 ساس پین میں ڈال کر اُبالنے رکھیں اور اُبال آنے پر اس میں سرکہ،کینو کا رس اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا پکائیں۔
  6. 6 کارن فلار کو ایک کھانے کے چمچ سادے پانی میں گھول لیں۔
  7. 7 اور ساس میں شامل کر کے اسے گاڑھا ہونے تک پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 گرم گرم گرل کئے ہوئے چکن کو پلیٹر میں رکھ کر اس پر چیری ساس ڈال کر سرو کریں۔

(2314) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken In Cherry Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken In Cherry Sauce is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.