Mango Lassi Recipe In Urdu

مینگولسی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mango Lassi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Lassi is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mango Lassi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

138 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آم (چوپ) ایک کپ
2 دہی ایک کپ
3 دودھ کپ
4 چینی حسب ضرورت
5 برف حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم، چینی اور دودھ کو گرائنڈر میں ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کر لیں
  2. 2 پھر دہی، برف ڈال کر گرائنڈ کر یں اور گلاس میں ڈالیں آم کے سلائس سے سجا دیں
  3. نوٹ

  4. 1 آم کا چھلکا اتر کر چھلکے کو رول کر لیں
  5. 2 گلاب کا پھول بن جائے گا اسے آم کے کسی بھی میٹھے پر لگائیں
  6. 3 سوئٹ ڈش خوش نما لگے گی
  7. 4 آم کو کٹر کی مدد سے مختلف شیپ میں بھی کاٹا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(1972) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب