Samosay (2) Recipe In Urdu

سموسے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Samosay (2), learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Samosay (2) is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Samosay (2) Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ حسب ضرورت
2 گھی حسب ضرورت
3 مٹر
4 ،نمک
5 ،سرخ مرچ،
6 اور دوسرے مصالے،حسب ضرورت
7 ہرا دھنیایا
8 پودینہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 گھی کو تھوڑا سا گرم کریں
  2. 2  اور گھی اور میدہ کو اچھی طرح سے ملا دیں ۔
  3. 3 پھر تھوڑا سا گرم پانی لے کر سخت گوندھیں اور پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر ، اس کو بیلنے کے بعد پوری کی شکل کے چاقو دو ٹکڑے کریں
  4. 4 اور مٹر کامصالحہ ان میں پہلے والے طریقہ سے بھر دیں ۔
  5. 5 اور کڑاہی میں تل کر بادامی ہونے پر نکال لیں
  6. 6 حسب دستور کسی چٹنی سے یا سادہ کھائے جاتے ہیں ۔

متعلقہ پکوان

(3264) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب