Mango Moong Maza Recipe In Urdu

مینگو مونگ مزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mango Moong Maza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Moong Maza is a Daal Moong, and listed in the moong dal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mango Moong Maza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

347 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مونگ کی دھلی ہوئی دال 250 گرام
2 لہسن کے جوے (پیس لیں) 5-6 عدد
3 ادرک (پیس لیں) انچ کا ٹکڑا
4 پیاز (سلائس کر لیں ) ایک عدد
5 کچے آم (کدو کش کر لیں )1-2 عدد
6 ہری مرچ (چوپ کر لیں ) ایک عدد
7 نمک حسب ذائقہ
8 پانی 3 کپ
9 صوفی کینولا کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچے
10 زیرہ ایک چائے کا چمچہ
11 ثابت لال مرچیں 2-3 عدد
12 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو صاف کر کے گھنٹے کے لئے بھگو دیں
  2. 2 اس کے بعد چھان کر ایک سوس پین میں ڈالیں
  3. 3 اس میں ادرک، لہسن، آم، پیاز، نمک، ہری مرچیں اور پانی ڈالیں
  4. 4 ابال دلوا کر ڈھک کر ہلکی آگ پر پکا کر گلا لیں
  5. 5 پانی خشک ہو جائے تو ڈش میں نکال لیں
  6. 6 ایک فرائنگ پین میں صوفی کینولا کوکنگ آئل گرم کر یں زیرہ ڈالیں
  7. 7 کڑ کڑانے لگے تو ثابت لال مرچوں کو ہلکا سا کوٹ کر اس میں ڈالیں
  8. 8 خوشبو آنے لگے تو دال کے اوپر تڑکا دیں
  9. 9 ہرا دھنیا چھڑک کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3044) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal Moong - مزید مونگ کی دال

More Recipes - مزید تراکیب