Tikka Samosa Recipe In Urdu

تکہ سموسہ بنانے کی ترکیب

Tikka Samosa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد
2 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
3 تکہ مصالحہ دو سے تین کھانے کے چمچ
4 سموسہ پٹی دس عدد
5 انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا)
6 لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
7 نمک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر لیں۔
  2. 2 ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
  3. 3 اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کردیں۔
  4. 4 پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسہ کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کر دیں۔
  5. 5 گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں۔
  6. 6 افطاری میں کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(1998) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tikka Samosa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tikka Samosa is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.