Masala Bhare Karele Recipe In Urdu - Recipe No. 7241

Masala Bhare Karele Urdu recipe is available at UrduPoint. Masala Bhare Karele is a famous dish in this region. You can read here Masala Bhare Karele recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Masala Bhare Karele. You can know the complete method to make Masala Bhare Karele on this page. We will also tell you how long it will take to make Masala Bhare Karele. Read the recipe, ingredients, and everything related to Masala Bhare Karele below.

مصالحہ بھرے کریلے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7241

Masala Bhare Karele Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کریلے چھ عدد

2 ہلدی ایک چائے کا چمچ کریلوں پر لگانے کیلئے

3 گڑ ایک کھانے کا چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 تیل ایک پیالی

6 پیاز چار عدد باریک کٹی ہوئی

7 ہلدی ایک چائے کا چمچ

8 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

9 کیری دو عدد

10 سونف آدھا کھانے کا چمچ

11 کلونجی ایک چائے کا چمچ

12 ہری مرچ چار عدد

13 کڑی پتے چھ سے سات عدد

14 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے کریلے چھیل کر چیرا لگائیں اور بیج نکال کر دھوئے بغیر ان پر ہلدی،تھوڑا سا گڑ اور تھوڑا نمک لگا کر بیس منٹ رکھیں۔
  2. 2 پھر دھو لیں اس طرح کڑواہٹ ختم ہو جائے گی۔
  3. 3 اب دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ہلکی گلابی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں ہلدی،پسی ہوئی لال مرچ،کیری،نمک،سونف،کلونجی اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور اُتار لیں۔
  5. 5 اب اسے ٹھنڈا کرکے کریلوں میں بھریں اور دھاگے سے باندھ کر فرائنگ پین میں شیلو فرائی کر لیں۔
  6. 6 اس کے بعد کریلے بچی ہوئی پیاز،گڑ،ہری مرچ،کڑے پتے اور نمک شامل کرکے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 دس منٹ بعد مزے دار مصالحہ بھرے کریلے گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

(2422) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela

Urdu cooking recipe of Masala Bhare Karele, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Bhare Karele is a Karela, and listed in the Bitter melon. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.