Pyaz Karele Recipe In Urdu - Recipe No. 7219

Pyaz Karele Urdu recipe is available at UrduPoint. Pyaz Karele is a famous dish in this region. You can read here Pyaz Karele recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pyaz Karele. You can know the complete method to make Pyaz Karele on this page. We will also tell you how long it will take to make Pyaz Karele. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pyaz Karele below.

پیاز کریلے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7219

Pyaz Karele Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کریلے آدھا کلو

2 پیاز آدھا کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 دہی آدھی پیالی

5 ثابت لال مرچیں چار سے چھ عدد

6 میتھی دانہ چند دانے

7 ثابت رائی آدھا چائے کا چمچ

8 کلونجی آدھا چائے کا چمچ

9 سونف آدھا چائے کا چمچ

10 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

11 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

12 املی کا رس دو سے تین کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلوں کو صاف دھو کر درمیان سے کاٹیں اور بیج نکال کر باریک قتلے کاٹ لیں،پھر ان پر نمک مل کر پھیلا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 باریک کٹی ہوئی پیاز کو لال مرچوں کے ساتھ کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پھر کریلوں کو صاف دھو لیں تاکہ ان کی کڑواہٹ نکل جائے اور انھیں اچھی طرح خشک کرکے کوکنگ آئل میں پیاز کی طرح سنہری اور خستہ ہونے تک فرائی کریں اور تیل سے نکال کر علیحدہ رکھ لیں۔
  4. 4 دھنیا،زیرہ،رائی،کلونجی،سونف اور میتھی دانے کو کوٹ لیں اور کڑاہی میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کریں،پھر اس میں دہی ڈال کر بھونیں۔
  5. 5 آخر میں اس مصالحے میں فرائی کی ہوئی پیاز اور کریلے ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور املی کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 دوپہر کے کھانے پر گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ شروع کریں۔

(3429) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela

Urdu cooking recipe of Pyaz Karele, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pyaz Karele is a Karela, and listed in the Bitter melon. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.