Gosht Karela Recipe In Urdu

گوشت کریلہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Karela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Karela is a Karela, and listed in the Bitter melon. its preparation time is only 120 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gosht Karela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

120 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

4 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ سیر
2 پیاز ڈیڑھ پاؤ
3 ٹماٹر تین چھٹانک
4 گھی پاؤ بھر
5 نمک مرچ مرضی کے مطابق
6 کریلے تین پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلے کے باہر سے خوب اچھی طرح صاف کر یں
  2. 2 چھری سے اندر کے بیج بھی نکال دیں اور ٹکڑے کر کے نمک لگا کر رکھ دیں
  3. 3 آدھ گھنٹے کے بعد خوب اچھی طرح مل کر دھولیں اور نچوڑ کر رکھ لیں
  4. 4 گوشت میں پیاز اور لہسن ملا کر گلائیں اور بھون لیں
  5. 5 کریلے ایک فرائی پین میں ہلکی آنچ پر بادامی رنگ کے کر لیں
  6. 6 یہ کریلے گھی سمیت گوشت میں ڈال دیں اور بھون لیں جب گل جائیں اور گھی چھوڑ دیں تو اتار لیں

متعلقہ پکوان

(4918) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela - مزید کریلے پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب