Masala Dar Shalgam Recipe In Urdu

مصالحہ دار شلغم بنانے کی ترکیب

Masala Dar Shalgam Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

36 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

126 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شلغم آدھا کلو
2 گرام پیاز 125 گرام
3 گھی 70 گرام
4 ہرا دھنیا چند پتیاں
5 لہسن چھ جوئے
6 ادرک دس گرام
7 پسا ہوا خشک دھنیا نصف چمچ
8 ہلدی ایک چمچ
9 زیرہ نصف چمچ
10 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چمچ
11 سرخ مرچیں حسب منشاء
12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن، پیاز اور ادرک چھیل کر کاٹ لیں
  2. 2 شلغم چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں
  3. 3 پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں
  4. 4 اس میں پیاز سرخ کر کے ادرک لہسن، زیرہ خشک دھنیا، سرخ مرچیں، نمک اور ہلدی شامل کر یں
  5. 5 معمولی سا پانی کا چھینٹا لگائیں اورمصالحہ بھون کر شلغم کے ٹکڑے اس میں ڈال دیں
  6. 6 کفیگر کے ساتھ ملائیں اور تھوڑی دیر تک بھوننے کے بعد نصف کپ پانی ڈالیں
  7. 7 ہلکی آنچ پر بیس منٹ تک پکائیں
  8. 8 پھر خوب گھوٹیں اور اتارنے سے پہلے پسا ہوا گرم مصالحہ اور کترا ہوا ہرا دھنے چھڑک کر چولہے سے الگ کر لیں
  9. 9 شلغم کا مزیدار پکوان تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3064) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Masala Dar Shalgam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Dar Shalgam is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 36 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.