Mongphali Wali Machli Recipe In Urdu

مونگ پھلی والی مچھلی بنانے کی ترکیب

Mongphali Wali Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چھوٹی مچھلیاں 200گرام
2 مونگ پھلیاں 200گرام
3 سرخ مرچ(چوپ کی ہوئی) 1عدد
4 لہسن(چوپ کیا ہوا) 4عدد
5 تیل حسب ضرورت
6 ہراپیاز 2-3عدد
7 نمک حسب ذائقہ
8 سیاہ مرچ چٹکی بھر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مونگ پھلی کو ر ات بھر کے لیے پانی میں بھگودیں۔صبح کو پانی نکال کر تازہ پانی ڈال کر10منٹ کے لیے اُبالیں ۔حسب ضرورت نمک شامل کرلیں۔
  2. 2 مونگ پھلی کے چھلکے الگ کرلیں اور ثابت مونگ پھلی الگ رکھ لیں۔
  3. 3 مچھلیوں کو دھولیں۔پین میں ڈیپ فرائینگ کیلئے تیل گرم کریں تیل گرم ہو جائے تو درمیانی آنچ پر مونگ پھلی تل لیں۔
  4. 4 مونگ پھلی سنہری اورCrispyہو جائے تو نکال کر پیپر ٹاول پر فالتو تیل جذب ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  5. 5 اسی تیل میں مچھلی ڈال کر فرائی کریں۔سنہرارنگ ہو جائے تو نکال کر الگ رکھ لیں۔
  6. 6 پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈالیں۔گرم ہو جائے تو چوپ کیا ہوا لہسن‘ہراپیاز اور سرخ مرچ ڈال کر فرائی کریں۔
  7. 7 خوشبو آنے لگے تو مونگ پھلی اور مچھلی شامل کردیں۔2منٹ تک مزید فرائی کرکے اُتارلیں Seasoningکرکے گرم گرم شروع کریں۔

(630) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

Urdu cooking recipe of Mongphali Wali Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mongphali Wali Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.