Bengali Fish Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 6751

Bengali Fish Curry Urdu recipe is available at UrduPoint. Bengali Fish Curry is a famous dish in this region. You can read here Bengali Fish Curry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bengali Fish Curry. You can know the complete method to make Bengali Fish Curry on this page. We will also tell you how long it will take to make Bengali Fish Curry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bengali Fish Curry below.

بنگالی فش کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6751

Bengali Fish Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی(بغیر کانٹا) 1 کلو

2 بیسن 1/2 کپ

3 لہسن‘ادرک پیسٹ 1-1 کھانے کا چمچہ

4 دہی 3 پاؤ

5 سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

7 نمک حسب ذائقہ

8 لیموں (رس نچوڑ لیجئے) 2 عدد

9 تیل 1/2 کپ

10 ثابت سرخ مرچ 4 عدد

11 کری پتہ 6 عدد

12 زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ

13 تیل(تلنے کے لئے) حسب ضرورت

14 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی میں نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کیجئے اور دو گھنٹوں کیلئے ایک طرف رکھ دیجئے۔
  2. 2 دو گھنٹے بعد تیل گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو تل کر ایک طرف رکھ دیجئے۔
  3. 3 اب ایک علیحدہ ساس پین میں 1/2 کپ تیل گرم کیجئے۔اس میں لہسن‘ادرک‘سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کر دیں اور بھونیں۔
  4. 4 دہی میں دو لیٹر پانی شامل کریں اور ساتھ ہی بیسن مکس کر دیں۔اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اسے بھنے ہوئے مصالحے میں شامل کر دیں۔
  5. 5 جب ابال آجائے تو آنچ دھیمی کر دیجئے۔اتنا پکائیں کہ گاڑھا ہو جائے اور کچا پن ختم ہو جائے۔
  6. 6 پھر اس میں تلی ہوئی مچھلی کے ٹکڑے شامل کر دیں۔
  7. 7 فرائی پین میں 2 کھانے کے چمچے آئل گرم کرکے زیرہ‘کری پتہ اور ثابت مرچ کا بگھار لگا دیجئے۔

(2807) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Bengali Fish Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bengali Fish Curry is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.