Fish Patties Recipe In Urdu

فش پیٹیز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Patties, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Patties is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Patties Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے فلے 1/2 کلو
2 آلو(اُبلے ہوئے)2 عدد
3 انڈا ایک عدد
4 کٹی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
5 لہسن(چوپ کئے ہوئے)2 جوے
6 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
8 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
9 تیل تلنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں مچھلی کو اُبال کر نکال لیں اور پانی اچھی طرح خشک کرلیں
  2. 2 ایک پیالے میں مچھلی اور آلو کو اچھی طرح برتہ کرلیں
  3. 3 اس میں علاوہ انڈا باقی اجزاءملا کر ٹکیاں بنالیں
  4. 4 انہیں انڈے میں لپیٹیں فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
  5. 5 اور ٹکیاں سنہری تل کر نکال لیں

متعلقہ پکوان

(2638) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب