Corn And Coconut Fish Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 7334

Corn And Coconut Fish Curry Urdu recipe is available at UrduPoint. Corn And Coconut Fish Curry is a famous dish in this region. You can read here Corn And Coconut Fish Curry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Corn And Coconut Fish Curry. You can know the complete method to make Corn And Coconut Fish Curry on this page. We will also tell you how long it will take to make Corn And Coconut Fish Curry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Corn And Coconut Fish Curry below.

کارن اینڈ کوکونٹ فش کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7334

Corn And Coconut Fish Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

4 تازہ بھٹے کے دانے ایک پیالی

5 کوکونٹ ملک پاؤڈر چار کھانے کے چمچ

6 پیاز ایک عدد

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 ہری مرچیں تین سے چار عدد

11 کڑی پتے حسب پسند

12 ثابت رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ

13 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھٹے کے دانوں کو اُبال کر گلا لیں،کوکونٹ ملک پاؤڈر میں تین چوتھائی پیالی ٹھنڈا پانی ملا کر بلینڈ کر لیں۔
  2. 2 پھر اس میں زیرہ بھٹے کے دانے اور ہری مرچیں ڈال کر بلینڈ کریں۔
  3. 3 مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر رکھیں اور اس پر نمک،ادرک لہسن اور لال مرچ چھڑک کر اچھی طرح ملا لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں مچھلی کو سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔
  5. 5 پھر اسی کڑاہی میں رائی اور کڑی پتہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں پھر چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
  6. 6 اس میں بلینڈ کیا ہوا کوکونٹ ملک کا مکسچر ڈال کر اس میں نمک اور ہلدی شامل کر کے ملائیں اور تین سے چار منٹ پکا کر اُبال آنے دیں۔
  7. 7 پھر اس میں فرائی کی ہوئی مچھلی ڈال کر درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں اور لیموں کا رس چھڑک کر چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 گرم گرم ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ انجوائے کریں۔

(1871) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Corn And Coconut Fish Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Corn And Coconut Fish Curry is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.