Murgh Ka Saada Pulao Recipe In Urdu

مرغ کا سادہ پلائو بنانے کی ترکیب

Murgh Ka Saada Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغ کا سادہ پلائو
2 مرغ ایک عدد۔
3 گھی ایک پاؤ۔
4 ادرک ایک چھوٹی گانٹھ۔
5 گرم مصالحہ آدھی چھٹانک
6 خشک دھنیا دو تولہ
7 چاول ایک کلو
8 لہسن بارہ جوئے
9 پیاز ایک پاؤ
10 نمک دو تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول آدھے گھنٹے پہلے پانی میں بھگو دیجئے۔
  2. 2  ایک پتیلی میں مرغ کے پارچے، پانی، نمک، لہسن کے آدھے جوئے، سونف ، دھنیا، آدھے گرم مصالحے اور ادرک کے چند چھوٹے ٹکڑوں سمیت ڈال کر ہلکی آنچ پر یخنی تیار کیجئے۔
  3. 3  پھر مرغ کے ٹکڑے، باقی پیاز، گرم مصالحے ، باقی پسے ہوئے لہسن سمیت ڈال کر انہیں بھونئے اور یخنی ان میں شامل کرتے جائیں۔
  4. 4  پھر چاول نچوڑ کر اس یخنی میں ڈال دیجئے۔ اور انہیں گلا لیجئے۔ دم پر رکھنے سے پہلے پسا ہوا سیاہ زیرہ پلاؤ پر چھڑکئے

متعلقہ پکوان

(3522) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Murgh Ka Saada Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Ka Saada Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.