Murgh Noodle Soup Recipe In Urdu

مرغ اور نوڈل سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Murgh Noodle Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Noodle Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Murgh Noodle Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ کا گوشت دو پیالی(چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
لہسن (پسا ہوا ) چائے کا چمچہ
ہری پیاز (پیس لیں) ایک چائے کا چمچ
ادرک (پیس لیں) چائے کا چمچ
نوڈلز پیالی (بغیر ابلے )
سویا سوس چائے کا چمچہ
چلی سوس چائے کا چمچ
چینی ایک چائے کا چمچ
ترکیب:
گوشت میں آٹھ پیالی پانی میں ڈال کر ابلنے رکھ دیں۔ اس میں لہسن ،پیاز اور ادرک ملا دیں چھ پیالی پانی رہ جائے تو نوڈلز ڈال دیں۔ اور چٹنی ملا کر خوب پکائیں۔ نوڈلز گل جائیں تو اتار لیں اور چیلی سوس اور سویا سوس ملا دیں ۔ حسب خواہش نمک چھڑک کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3307) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب