Motton Handi Recipe In Urdu

مٹن ہانڈی بنانے کی ترکیب

Motton Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت 1/2 کلو
2 دہی 1 کپ
3 پیاز6 عدد
4 ٹماٹر 3 عدد(پیسٹ بنالیں)
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہلدی 1 چھوٹا چمچ
7 گرم مصالحہ 1/2 چھوٹا چمچ
8 ادرک پسا ہوا 1 بڑا چمچ
9 لہسن پسا ہوا1 بڑا چمچ
10 قصوری میتھی1 چھوٹا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں دہی ملا کر 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کریں اور باریک کٹا ہوا پیاز لال کریں۔
  3. 3 اس میں ہلدی ، نمک، مرچ ڈال کر بھونیں اور ٹماٹر کی پیسٹ ڈال دیں۔
  4. 4 تیل چُھٹ جائے تو مٹن ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھونیں پھر ڈھانپ کرپکنے دیں۔
  5. 5  آدھا گل جانے پر میتھی، گرم مصالحہ اور ادرک لہسن ملا دیں۔

متعلقہ پکوان

(5550) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Motton Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Motton Handi is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.