Haddi Guddi Salan Recipe In Urdu

ہڈی گُڈی سالن بنانے کی ترکیب

Haddi Guddi Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ہڈی گڈی 1کلو
2 نمک حسبِ ذائقہ
3 ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ
4 بادیان 2عدد
5 سونف 1چائے کا چمچہ
6 لہسن ‘ ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
7 پیاز (چوپ کر لیں)2 عدد
8 لہسن ‘ادرک 2چائے کے چمچے ( چوپ کیا ہوا)
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 لال مرچ پاوٴڈر 2چائے کے چمچے
11 ہلدی پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچہ
12 دھنیا پاوٴڈر 2چائے کے چمچے
13 تیل حسب ضرورت
14 گرم مصالحہ پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچہ
15 ہرامصالحہ گارنشنگ کیلئے (ہرادھنیا ‘ہری مرچ ‘ادرک)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہڈی گڈی میں نمک‘ثابت گرم مصالحہ‘ بادیان‘ سونف‘چوپ کیا ہوا لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر گلالیں
  2. 2 ہڈی گڈی الگ کر لیں اور یخنی الگ کرلیں
  3. 3 تیک گرم کرکے اس میں پیازڈال کر لائٹ براوٴن کر لیں
  4. 4 اب اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ‘ نمک‘لال مرچ‘ہلدی پاوٴڈراور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھون لیں
  5. 5 اب اس میں ہڈی گڈی ڈال کر بھو نیں اس کے بعد اس میں یخنی ڈال دیں
  6. 6 شوربہ کے حساب سے پانی ڈالیں
  7. 7 10منٹ پکائیں اُوپر سے گرم مصالحہ پاوٴڈر اور ہرادھنیا ڈال کر نان کے ساتھ سرو کریں

(2840) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Haddi Guddi Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Haddi Guddi Salan is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.