Mutton Ginger Recipe In Urdu

مٹن جنجر (بکرے کا گوشت اور ادرک) بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Ginger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Ginger is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Ginger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2 کلو
2 ادرک پسا ہوا ایک بڑا چمچ
3 لہسن باریک پسا ہوا ایک بڑا چمچ
4 نمک حسب ضرورت
5 دہی 1/2 کپ
6 گھی 1/2 کپ
7 سرخ مرچ پسی ہوئی 1-1/2 چھوٹا چمچ
8 پیاز ایک درمیانہ کٹا ہوا
9 سیاہ مرچ پسی ہوئی ایک چھوٹا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی میں پیاز ہلکا سرخ کرلیں
  2. 2 پھر گوشت ڈال کر تھوڑا بھونیں
  3. 3 اب دہی میں نمک، مرچ، سیاہ مرچ اور پسا ہوا ادرک ڈال کر گوشت میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں
  4. 4 جب گوشت گل جائے اور دہی کا پانی خشک ہوجائے تو کٹا ہوا ادرک ڈال دیں
  5. 5 سالن سے گھی الگ ہونا شروع ہو جائے سالن تیار ہے
  6. 6 یہ سالن روغنی نان یا تنور کی گرم روٹی کے ساتھ کھانے میں بڑا خوش ذائقہ ہوتا ہے

متعلقہ پکوان

(3280) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب