Chicken Nuggets Recipe In Urdu - Recipe No. 6203

Chicken Nuggets Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Nuggets is a famous dish in this region. You can read here Chicken Nuggets recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Nuggets. You can know the complete method to make Chicken Nuggets on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Nuggets. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Nuggets below.

چکن نگٹس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6203

Chicken Nuggets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ 500 گرام

2 ڈبل روٹی کے سلائس 2عدد

3 تیل ایک کھانے کا چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ

6 انڈا ایک عدد

7 سویا ساس 3کھانے کے چمچے

8 لہسن پاؤدر ایک چائے کا چمچ

9 بریڈ کر مبز ایک پیالہ

10 کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ

11 انڈے پھینٹے ہوئے 2عدد

12 کارن فلاور ایک پیالی

13 تیل ایک کپ(لائٹ براؤن کے لیے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بون لیس چکن کو اچھی طرح گرینڈر میں پیس لیجئے ،اب اس میں تیل ،بریڈ سلائس ،سویا سوس ،نمک ،کالی مرچ ،لہسن پاؤڈر اور انڈا شامل کردیں اور اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔
  2. 2 آمیزے کو ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
  3. 3 ایک پیالے میں بریڈ کو مبز ڈال کر اس میں نمک ،کالی مرچ ،کارن فلاور ملا کر رکھ لیں اور فرائنگ پین میں تیل گرم کرنے کے لئے ہلکی آنچ پر رکھ دیں ۔
  4. 4 اب ہاتھوں پر تیل لگا کر ہاتھوں کو چکنا کر لیں اور چکن نگٹس کی شکل دے دیں یا آپ جو شکل دینا چاہتے ہوں ۔
  5. 5 اب سب نگٹس کو پہلے کارن فلاور میں کوٹ کریں پھر پھینٹے ہوئے انڈوں میں کوٹ کرکے آخرمیں بریڈ کر مبز میں کوٹ کرلیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کیجئے۔
  6. 6 مزے دار چکن نگٹس کو کیچپ یا چلی ساس کے ساتھ کھائیے۔

(9500) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Nuggets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Nuggets is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.