Namkeen Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 6775

نمکین گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6775

Namkeen Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2 کلو
2 ٹماٹر (چوپ کر لیں) 4 عدد (درمیانے)
3 تیل حسب ضرورت
4 پیاز 1 عدد بڑا(موٹے سلائس کاٹ لیں)
5 لہسن کے جوئے 4-6 عدد (چوپ کر لیں)
6 ہری مرچیں (موٹی والی) 4 عدد
7 ہرا دھنیا حسب ضرورت
8 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر گولڈن کریں ساتھ ہی گوشت ڈال کر فرائی کریں پیاز موٹے سلائس میں کاٹ لیں۔
  2. 2 گوشت کا پانی خشک ہونے لگے تو پیاز اور ٹماٹر ڈال کر فرائی کریں اور نمک ڈال دیں 2 کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3 گوشت گلنے پر اگر پانی کم ہو جائے تو ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
  4. 4 ہری مرچیں اور ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور نان کے ساتھ شروع کریں۔

(976) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

Urdu cooking recipe of Namkeen Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Namkeen Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.