Mutton Kaleji Kari Recipe In Urdu

مٹن کلیجی کری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Kaleji Kari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Kaleji Kari is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Kaleji Kari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کلیجی 500گرام
2 میدہ 1کھانے کا چمچہ
3 ریل 1/2کپ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 لال مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
6 ہلدی پاوٴڈر 1/2چائے کا چمچہ
7 دھنیا پاوٴڈر 1کھانے کا چمچہ
8 دہی 1/2کپ
9 ٹماٹو پیسٹ 2کھانے کے چمچے
10 پیاز 1کپ (باریک چوپ کر لیں)
11 لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
12 ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
13 لونگ 4عدد
14 ثابت سیاہ مرچیں 6عدد
15 دار چینی 1درمیانہ ٹکڑا
16 چھٹی الائچی3عدد
17 ہوادھنیا 1/2کپ (چوپ کر لیں)
18 ہری مرچیں3عدد
19 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1/2 چائے کاچمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کریں
  2. 2 کلیجی میں میدہ لگا کر فرائی کریں اور کلیجی نکال لیں
  3. 3 تیل گرم کر کے ا س میں پیاز لال کریں لونگ ‘ سیاہ مرچیں‘ دار چینی ‘ الائچی‘ لہسن ‘ادرک پیسٹ‘کلیجی‘ نمک‘لال مرچ پاوٴڈر ‘ہلدی پاوٴڈر اور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھونیں
  4. 4 اس کے بعد پانی ڈالیں
  5. 5 ڈھک کر درمیانی آنچ پر گلنے تک پکائیں
  6. 6 کلیجی گل جائے تو دہی کو ٹماٹوپیسٹ میں مکس کر کے ڈال کر بھونیں
  7. 7 آخر میں ہر ادھنیا ‘ ہری مرچیں‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر ڈال کر نان کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1687) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب