Hyderabadi Dum Ka Keema Recipe In Urdu

حیدر آبادی دَم کا قیمہ بنانے کی ترکیب

Hyderabadi Dum Ka Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

450 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کالے چنے دو کھانے کے چمچ بھنے ہوئے
2 خشخاش ایک کھانے کا چمچ
3 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
4 کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
5 چھوٹی الائچی سات سے آٹھ عدد
6 لونگ چار سے پانچ عدد
7 کالی مرچ چھ سے سات عدد
8 گائے کا قیمہ ایک کلو (مشین میں پسا ہوا)
9 دہی ایک پاؤ
10 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی
11 پپیتا دو کھانے کے چمچ کچا اور پسا ہوا
12 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
13 پودینہ ایک گٹھی
14 ہری مرچ دو سے تین عدد پسی ہوئی
15 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ پسا ہوا
16 لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
17 آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرائینڈر میں کالے چنے، خشخاش، سفید زیرہ، کالا زیرہ، چھوٹی الائچی، لونگ اور کالی مرچ ڈال پیس لیں
  2. 2 ایک پیالے میں قیمہ، دہی، لال مرچ، کچا پپیتا، ادرک لہسن کا پیسٹ، پودینہ، ہری مرچ، پسے ہوئے اجزاء اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
  3. 3 اسے پین میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 قیمہ گل جائے تو اس کے اوپر لیموں کا رس اور آئل ڈال کر مکس کریں اور اسے چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  5. 5 مزیدار حیدر آبادی دم قیم تیار ہے
  6. 6 پودینہ، ہری مرچ اور پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5056) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Dum Ka Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Dum Ka Keema is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.