Paneer Jalebi Recipe In Urdu - Recipe No. 7018

Paneer Jalebi Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Jalebi is a famous dish in this region. You can read here Paneer Jalebi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Jalebi. You can know the complete method to make Paneer Jalebi on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Jalebi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Jalebi below.

پنیر جلیبی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7018

Paneer Jalebi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دہی ایک پیالی

2 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

3 میدہ آدھی پیالی

4 زردے کا رنگ ایک چٹکی

5 چینی ایک پیالی

6 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی کو پھینٹ کر اس میں لیموں کا رس ڈال کر رکھ دیں۔
  2. 2 آدھا گھنٹہ گرم جگہ پر رکھنے کے بعد اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ اور زردے کا رنگ شامل کریں پھر اسے دوبارہ پھینٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 پندرہ سے بیس منٹ بعد اس مکسچر کو پائپنگ بیگ میں بھر لیں اور چکنی کی ہوئی پلیٹ پر جلیبی بنا کر رکھیں۔
  4. 4 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو ہلکا گرم کریں اور اس میں جلیبی کو فرائی کرنے ڈال دیں(اسی طرح سے تمام جلیبیاں بنا لیں)۔
  5. 5 شیرہ بنانے کے لئے علیحدہ پین میں چینی اور پانی کو اچھی طرح گھول کر درمیانی آنچ پر رکھیں اور ایک سے دو اُبال آنے پر چولہا بند کر دیں۔
  6. 6 جلیبیوں کو سنہری فرائی کرکے شیرے میں ڈال دیں۔
  7. 7 ان مزیدار جلیبیوں کو گھر کی تازہ بالائی کے ساتھ انجوائے کریں۔

(3220) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

Urdu cooking recipe of Paneer Jalebi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Jalebi is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.