Paneer Murgh Recipe In Urdu - Recipe No. 7502

Paneer Murgh Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Murgh is a famous dish in this region. You can read here Paneer Murgh recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Murgh. You can know the complete method to make Paneer Murgh on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Murgh. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Murgh below.

پنیر مرغ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7502

Paneer Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 دہی 1 کپ

4 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

5 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ

6 کریم چیز 1/2 کپ

7 مایونیز 2 کھانے کے چمچے

8 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

9 پیاز (پیسٹ بنا لیں) 1 عدد

10 ٹماٹر (پیسٹ بنا لیں) 4 عدد

11 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر خوب اچھی طرح صاف کر کے ایک پیالے میں ڈالیں۔
  2. 2 اس میں نمک‘دہی‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچیں‘کریم چیز اور مایونیز ڈال کر مکس کریں اور 8-10 گھنٹوں تک میرینیٹ ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز کا پیسٹ ڈال کر 1-2 منٹ تک فرائی کریں۔
  4. 4 اس کے بعد اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر 5 منٹ تک فرائی کریں۔
  5. 5 تیل الگ ہونے لگے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا مرغی کا گوشت بمعہ میرینیشن ڈال کر 5-8 منٹ تک فرائی کریں۔
  6. 6 اس کے بعد ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  7. 7 مزیدار پنیر مرغ تیار ہے سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور گارنش کر کے سرو کریں۔

(2276) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Paneer Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Murgh is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.