Pizza Pappri Recipe In Urdu

پزا پاپڑی بنانے کی ترکیب

Pizza Pappri Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی
2 سوجی آدھی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
5 پزا ساس حسب ضرورت
6 مشرومز چھ سے آٹھ عدد
7 زیتون دس سے بارہ عدد
8 گاجر ایک سے دو عدد
9 شملہ مرچ ایک عدد
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ اور سوجی ملالیں اور اس میں نمک ، کٹی ہوئی لال مرچ اور چار کھانے کے چمچ نیم گرم  کوکنگ آئل ملالیں۔ تھوڑا تھوڑا پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے سخت گوند لیں،ململ کے گیلے کپڑے میں لیپٹ کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 پھر اس میں چھوٹی چھوٹی پوریاں بیل کر کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  3. 3 پزا ساس بنانے کے لئے آٹھ سو دس ٹماٹروں کو اُبلتے ہوئے پانی میں تین سے چار منٹ رکھ کر ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور ان اکا چھلکا نکال کر بلینڈ کر لیں۔ایک چھوٹی چوپ کی ہوئی پیاز کو ایک چائے کے چمچ چوپ لہسن کے ساتھ ہلکا سا فرائی کریں اور اس میں نمک ، ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ اور ٹماٹر ڈال کر پکائیں۔جب ٹماٹروں کا اپنا پانی خشک ہو جائے تو اس میں اور یگانو اور تھائم آدھا چائے کا چمچ ڈال کر ملائیں۔
  4. 4 تمام سبزیوں کو باریک چوپ کر کے اس ساس میں ملالیں اور تین سے چار منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں۔
  5. پریزنٹیشن

  6. 1 پزا پاپڑی بنانے کے لئے فرائی کی ہوئی پوریاں پر پزا ساس پھیلا کر ڈالیں اور پلیڑ میں سجا کر شام کی چائے پر پیش کریں۔
  7. 2 تیاری کا وقت آدھا گھنٹہ فرائینگ کا وقت بیس سے پچیس منٹ افراد پانچ سے شھ کے لئے

(400) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza - مزید پیزا

Urdu cooking recipe of Pizza Pappri, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pizza Pappri is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.